مردانہ کمزوری کا, مکمل علاج

مردانہ کمزوری کا, مکمل علاج

مردانہ کمزوری کا, مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مغز جیا پوتا 20 گرام، خراطین مصفی 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مغز پنبہ دانہ 20 گرام،مغز چرونجی 20 گرام، مغز فندق 30 گرام، ستاور 30 گرام، شقاقل 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، جوھر بکرا خصیہ 20 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، ثعلب مصری 40 گرام، ثعلب پنجہ 40 گرام، بیخ بدھارا 20 گرام، اسگندھ ناگوری 20 گرام، تودری سفید 20 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، الائچی سبز 20 گرام، شہد خالص 1200 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح شہد میں مکس کرکے معجون بنا لیں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چائے والا چھوٹا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ان لوگوں کیلے جن کے مادہ منویہ میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم سپرمز کی کمی ھو  اسی بنا پر اولاد جیسی نعمت سے محروم ہوں ۔ پس سیل کا شافی علاج ہے ۔ عام جسمانی کمزوری ٫ اعصابی کمزوری ٫ مردانہ کمزوری اور امساک کی کمی دور ھو کر کامل مرد ۔ مادہ منویہ کے جملہ نقائص کا خاتمہ ۔ مادہ منویہ شہد کی طرح گاڑھا اور صحتمند سپرمز کا خزانہ ، جریان، اور سرعت  انزال، سے مکمل نجات انشاءاللہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین