طلاء نامردی، انتشار کی کمی کیلئے زبردست نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : روغن رائی 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کرکے روغن میں ڈال کر خوب کھرل کریں جب یک جان ہوجائیں تو کسی شیشی میں ڈال کر مضبوط ڈھکن بند کر کے اور5 کلو پانی میں تین گھنٹہ تک ابالیں۔ پانی کی گرمی سے تمام دوائیں تیل کی طرح ہوجائیں پھر نتھار کر صاف شیشی میں محفوظ کرلیں۔
ترکیب استعمال : رات سوتے وقت پانچ سے دس قطرے لیکرعضو خاص کی ایک منٹ تک مالش کیا کریں ایک دن چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مشت زنی کی وجہ سے عضوخاص کا کمزور ڈھیلا ہوجانا اور جڑ سے پتلا ہونا سختی کا نہ ہونا، نامردی، انتشار کی کمی کیلئے بےحد مفید طلاء ہے۔موٹا لمبا اور سختی پیدا کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70