نسخہ الشفاء : جریان، اور احتلام، کو بھگائیں ہربل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جریان، اور احتلام، کو بھگائیں ہربل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سپستان 200 عدد، عناب 75 گرام، کوکنار 80 گرام، اصل السوس 40 گرام، تخم خطمی 15 گرام، تخم خیارین 15 گرام، بہی دانہ 10 گرام، جو 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو رات کے وقت 2 کلو پانی میں بھگو دیں صبح جوش دے کر برتن کو نیچے اتار لیں مغز املتاس 200 گرام، شامل کرلیں۔ ٹھنڈا ہونے پر مل چھان کر 2 کلو چینی شامل کریں اورہلکی آنچ پر قوام بنالیں قوام بن جائے تو نیچے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کی بوتل میں ڈلکر رکھیں
مقدار خوراک : 1 گرام، صبح 1 گرام شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : جریان، احتلام،کو ختم کرتا ہے مقوی باہ، ہے سرعت انزال، ختم کرتا ہے ان امراض کیلئے بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین