نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10 گرام، سم الفار 5 گرام، کشتہ فولاد 20 گرام، لونگ 10 گرام، مغز جائفل 5 گرام، جلوتری 10 گرام، عقر قرحا 5 گرام، تخم پیاز 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، زعفران 5 گرام، عنبر 4 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : اعصابی دردوں، جوڑوں کے درد، جریان، پیشاب کی ذیادتی، اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، احتلام، ان تمام امراض کیلئے بہت اعلی علاج ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر ہرگز نہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس