نسخہ الشفاء : سر درد، سے مکمل نجات، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سر درد، سے مکمل نجات، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چینی 120 گرام، شیر مدار 10 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، پوٹاشیم پرمیگنیٹ 2 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے چینی کا پاؤڈر بنا کر اسمیں شیر مدار کو ڈالکر کھرل کریں جذب ہونے بر بقیہ ادویہ ڈال کر 30 منٹ کھرل کر کے خشک ہونے کیلئے ایک دن رکھ دیں خشک ہونے پر پھر تھوڑا کھرل کر لیں
مقدار خوراک : 1 گرام، صبح، وشام، خالی پیٹ تازہ پانی ایک گلاس کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : گرمی کی گھبراہٹ اور قے، سر درد، سرعت انزال، نزلہ بند و گرمی کے نزلہ کیلئے مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین