Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

زخموں سے پس آنے کا علاج اور نسخہ

25 May, 2018 امراضِ معدہ کا علاج دیسی نسخہ جات

زخموں سے پیپ بند کرنے کا نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : کتھ سفید 2 گرام، مردہ سنگ 2 گرام، صبر زرد 2 گرام،  ہلیلہ 2 گرام،   مرمکی 10 گرام، حب آلاس 10 گرام۔
مقدار خوراک : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں
فوائد : زخموں پر اور جس زخم میں سے پیپ آرہی ہو اس پاؤڈر کو دن میں دو یا تین بار چھڑکیں انشاء اللہ تین چار یوم میں زخم خشک ہوجائے گا، پیپ پیدا نہیں ہوگی۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70