Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سے چھٹکارہ پائیں

17 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : چونا ان بجھا 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام، رال سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول رات، تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70