نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 500 گرام، شہد 250 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ،دیسی انڈہ زردی 12عدد
ترکیب تیاری : پتیلی کو ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں گھی ڈالکر 1منٹ بعد شہد ڈال دیں پھر 3 منٹ بعد انڈے کی زردی ڈال کر 5منٹ تک چمچ سے ہلاتے رہیں، اس کے بعد موصلی سفید کا پاؤڈر بنا کر اس میں شامل کر کے 2منٹ پکائیں، پھر اتار کر ٹھنڈا کر کے کسی برتن میں ڈھک کر رکھ دیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یاں ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ یاں چالیس دن استعمال کریں
فوائد : اعصابی طاقت،کمر کی طاقت،ٹانگوں،پٹھوں کی طاقت کیلئے، بہت ہی کمال کا زبردست ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس