قوت باہ، اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

قوت باہ، اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

قوت باہ  ، اعصابی کمزوری کیلئے دیسی علاج۔

نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، لونگ 20 گرام، شنگرف 10 گرام، جلوتری 20 گرام، دار چینی 15 گرام، کشتہ صدف مرواریدی 10 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 10 گرام، جند بدستر 10 گرام، کچلہ مدبر 5 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو 3 گھنٹہ کھرل کر لیں پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کراس میں شنگرف بعد میں ملا لیں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : قوت باہ کا خزانہ، قوت امساک قدرتی طور پر بحال ہوجاتی ہے، پرانی بلغمی کھانسی، اعصابی کمزوری، تبخیر معدہ کیلئے مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70