دل کا درد ، ہارٹ اٹیک،سینہ کا درد،اچانک درل کا دورہ کیلئے نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : جب کسی شخص کے سینے بائیں پستان کندھے بازو یا بائیں ٹانگ میں چھن دار یا ایسا معلوم ہوکہ درد چل رہا ہے اور پیٹ میں گیس رکی ہوئی معلوم ہو تو معالج کے آنے سے پہلے مصنوعی ڈکار سے پیٹ کی ہوا خارج کرنے کی کوشش کریں بائیں کندھے پستان کے قریب سامنے سینہ کی زور زور سے مالش کریں اگرممکن ہوتو مقام قلب پر ٹکور کریں تو درد کم ہو جائے گا اندرونی طور پر صرف گرم پانی پلائیں اگر قے وغیرہ ہو جائے تو ایک بڑا چمچ اجوائن دیسی ابال کر ایک چمچ شہد ملا کر پلا دین انشاءاللہ فورا، درد دل کو آرام آجائے گا جب دورہ ختم ہو جائے تو مستقل علاج کے لیے نیچے دیے گئے نسخہ جات استعمال کریں ان سے دوبارہ درد نہیں ہوگا۔
نسخہ الشفاء : قہوہ درد ,دل اجوائن دیسی 3گرام، پودینہ 3گرام شہد اور پانی حسب ضرورت
ان سب کودو کپ پانی میں پکائیں جب ایک کپ رہ جائے تو چھان لیں دورہ کی حالت میں ایک ایک چمچ کر کے وقفہ سے مریض کے منہ میں ڈالیں
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی پاؤڈر10گرام، لہسن دیسی کا پانی 10گرام۔
لہسن کا پانی اجوائن دیسی پاوڈر ملا کر رکھ دیں خشک ہونے پر باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے پندرہ منٹ بعد استعمال کروائیں ایک ماہ۔
نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ سنامکی 30گرام، اصلی زمینی شورہ قلمی 30گرام، ریوند خطائی 30گرام۔
ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں دن میں تین بار ایک گرام کھانا کھانے کے بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ۔
احتیاطی تدابیر۔
درد دل کے دورہ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ سادہ غذا کھائی جائے جب شدید بھوک لگی ہو شدید بھوک پر کھائی ہوئی غذا تندرستی کی ضامن ہوتی ہے۔
پرہیز انتہائی ضروری ہے پرہیز کے بغیر علاج ممکن نہیں کسی صورت میں بھی
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70