Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : مقوی و ممسک، ٹائمنگ

15 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : عفران خالص 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام
شنگرف رومی 10 گرام، قرنفل 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، جند بید ستر 10 گرام، ازراقی مدبر 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر زیرو سائز کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول رات کو ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں پندرہ دن سے پچیس دن تک استعمال کرسکتے ہیں
فوائد : مقوی باہ،ممسک ہے دوران سیکس ٹائمنگ بڑھاتا ہے، پٹھوں کو طاقت دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70