نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، دور جوانی، بحال

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، دور جوانی، بحال

نسخہ الشفاء : گوگل مصفیٰ 50 گرام، لاجونتی 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تخم اٹنگن 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس لیں پھر شیر برگد اور شہد ملا کر کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : دو گولی صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : چہرہ پر رونق آجاتی ہے،جریان، احتلام، اور سرعت انزال کیلئے لاجواب دوا ہے منی کی خرابیوں کو دور کرتاہے مثانہ کو طاقت دیتا ہے پیشاب باربار آنے کو روکتا ہے گردوں کو طاقت دیتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین