عضو خاص کی سختی ٹائمنگ کےلئے نسخہ اور علاج

عضو خاص کی سختی ٹائمنگ کےلئے نسخہ اور علاج

عضو خاص میں سختی  اور ٹائمنگ بڑہانے کیلئے نسخہ اورعلاج۔

نسخہ الشفاء : لونگ 5 گرام، مرچ سیاہ 5 گرام، زعفران 5 گرام، بسباسہ 5 گرام، دارچینی 5 گرام، سونٹھ 5 گرام، کافور 5 گرام۔
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ اس میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے استعمال کر لیا کریں یاد  رہے کہ خالی پیٹ کھانے ہیں۔
فوائد : مبا شرت کے دوران عضو خاص کی سختی بحال رہتی ہے اور ٹائمنگ میں 10 سے 15 منٹ کا اضافہ ہوجاتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70