مردانہ طاقت ، مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرے نسخہ اورعلاج۔
نسخہ الشفاء : دیسی خالص گندم کا آٹا 250 کلو، زیتون کا تیل ایکسٹرا ورجن والا 250 گرام، مغز چلغوزہ 100 گرام، ناریل کھوپرا 100 گرام باریک کیا ہوا، مغز فندق 100 گرام، لونگ 10 گرام، چوب چینی 70 گرام، دانہ بڑی الائچی10 گرام، دارچینی 100 گرام، سونٹھ 20 گرام، اندر جو80 گرام، فلفل دراز 25 گرام، شہد خالص 600 گرام، ورق چاندی 50 عدد،ستاور50 گرام،گوند کیکر30 گرام۔
ترکیب تیاری : سب سے پہلے گندم کے آٹے کو زیتون کے تیل میں ہلکا سا براؤن کر لیں براؤن کرنے کے بعد اس میں سے تیل کو نکالنا نہیں اندر ہی رہنے دیں، اور اسکوعلیحدہ رکھ لیں اور تمام مغزیات کو موٹا موٹا کوٹ کر بھی علیحدہ رکھ لیں، پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں،بُھنے ہوئے آٹے میں تمام اجزاء ڈال کر اور شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ تمام اجزاء ٹھیک طریقے سے مل جائیں اگر شہد کم محسوس ہو تو آدھا کلو مزید ملا سکتے ہیں، تیار ہونے کے بعد اسکو کسی برتن میں ڈھک کر رکھ دیں نوٹ یاد رہے کہ فریج میں نہیں رکھنا ورنہ خراب ہوجائے گا۔
مقدار خوراک : 4 سے 5 چمچ بڑے کھانے والے صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں یہ سارا ختم ہونے سے پہلے آپ کو زبردست نتائج ملیں گے آپ خوش ہوجائیں گے۔
فوائد : انشاءاللہ مردانہ طاقت میں اتنا اضافہ ہوجائے گا کہ آپ ایک وقت میں 4 بیویوں کیساتھ جماع کر کے بھی نہیں تھکیں گے اور قوت باہ میں بے انتہا تیزی آئے گی مادہ تولید کی افزائش ہوگی اور مادہ تولید خوب گاڑھا ہوجائے گا، آپ کو ایسا جوش پیدا ہوگا کہ آپ نے کبھی کسی دوا کا اتنا زبردست اثر نہیں دیکھا ہوگا، اپ کو 10 سال تک اس نسخہ کا اثر رہے گا مزید کمر درد، اور جوڑوں کےدرد کیلئے بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70