مردانہ ٹائمنگ کی طاقت کا نسخہ

مردانہ ٹائمنگ کی طاقت کا نسخہ

مردانہ ٹائمنگ،سیکس ٹائمنگ،جنسی طاقت،مردانہ قوت کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : مال کنگنی 12 گرام، عقرقرحا 12 گرام، تخم زردک 12 گرام، جوزبوا 12 گرام، زعفران6گرام، تل سیاہ 12 گرام، لونگ 10 گرام، اسپند 6 گرام، خشخاش 12 گرام، ریگ ماہی  25 گرام۔
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول، مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں  اگر آپ امساک کی طاقت مسلسل براقرار رکھنا چاہتے ہیں تو  صبح نہار منہ ایک کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ مسلسل استعمال کریں۔
فوائد : امساک، مردانہ ٹائمنگ کیلئے  بہت زیادہ موثر ہے اس کے استعمال سے امساک کی طاقت مسلسل  براقرار رہتی ہے ضعف باہ کے مرض  میں بھی مفید ہے مزید یہ نسخہ مغلظ منی  بھی ہے ضعف باہ  اور امساک  کے لئے یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70