نسخہ الشفاء : کوڑتمہ بغیر بیج کے لیں ۔ کوڑتمہ 50 گرام ، نوشادرانڈیا 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام۔
ترکیب تیاری : کوڑتمہ کو پہلے توے پر بھون لیں اور باقی تمام ادویہ کو ٹ پیس کر مکس کر لیں ۔
مقدار خوراک : 6 گرام پانی کیساتھ دن میں صرف ایک بار ہی استعمال کرنی ہےصبح یاں شام پانچ بجے قریب طب یونانی کی حقیقت سے انکار کرنے والوں کیلئے کھلی دعوت ہے ۔ آزمائیں اور مظلوم عوام کی خدمت کریں کبھی خطا نہ جانے والا نسخہ ہے ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس