دائمی قبض کا نسخہ اور علاج

دائمی قبض کا نسخہ اور علاج

دائمی قبض، نئی قبض، شدید قبض، بادام روغن کیساتھ دورکریں۔

نسخہ الشفاء : روغن بادام میٹھا پہلے دن 3 گرام سے شروع کر کے بڑھاتے بڑھاتے 6 گرام تک لے جائیں اور روزانہ رات کے وقت گرم دودھ میں ملا کر پیا کریں 15 دن کے استعمال سے قبض کا عارضہ بلکل ہی رفع دفع ہو جائے گا۔
فوائد : قبض جتنی بھی پرانی ہوختم ہوجاتی ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70