Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری سے نجات

14 Mar, 2018 گردوں کے امراض کا ہربل علاج نسخہ جات

اس نسخہ کے استعمال سے گردے کی پتھری نکل جاتی ہے ۔
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 20 گرام، فلفل دراز20 گرام، سیاہ نمک 20 گرام، نوشادر انڈیا 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو لے کر پیس لیں
مقدار خوراک : 1 ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دو گلاس تازہ پانی سے کھائیں جب تک پتھری نکل نہیں جاتی 10 سے 20 دن تک نکل جاتی ہے پتھری والوں کو اس کے کھانے کے بعد پانی بہت پینا چاہیے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں