شادی شدہ جوڑوں اور بے اولاد عورتوں اور مردوں کے لئے مکمل شادی کورس علاج
کسی کی بہن بیٹی یا بیٹے کا نصیب خراب کرنے سے بہتر ہے اپنا علاج خود کر سکتے ہیں تمام اجزاء پنسار سٹور سے مل جاتے ہیں
سیکس کرنے کا طریقہ
جلدی حمل ٹھہرانے کا بہترین طریقہ حمل ٹھہرنے کے بہترین دن کون سے ہیں؟
جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے کہ پریگنسیی (حمل ) یا امید ہونے کے کون سے دن مناسب سمجھے جاتے ہیں جن کے دوران میاں بیوی کو مباشرت کرنی چاہئیے ؟۔ ۔ ایک مرد کی منی اور خاتون کے انڈہ کے ملاپ سے اللہ تعالٰی سے نئی زندگی کی امید لگاتے ہیں۔ ۔ میڈیکل سائنس کے مطابق عام طور پہ خواتین کو ایک ماہ میں یعنی ایام ختم ہونے کے بعد اگلی بار ایام شروع ہونے تک عام طور پہ خواتین کے جسم میں ایک بار بیضہ بنتا اور خارج ہوتا ہے۔ مرد کا مادہ منویہ یعنی اسپیرم خاتون کے اندر 3 تین سے 5 پانچ دن تک زندہ رہتا ہے ۔ جبکہ خاتون کے انڈہ کی عمر عام طور پہ 4 چارگھنٹے سے 12 بارہ گھنٹے ہوتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق اگر خاتون کا انڈہ اور مر د کی منی چار سے چھ گھنٹے تک ساتھ رہیں تو حمل یعنی امید کے لگنے کے لئیے یہ نہائت ہی مناسب اور تقریباً یقینی مانا جاتا ہے۔ لیکن اگر مادہ منویہ یعنی مرد کے اسپریم کے جرثومہ اور خاتون کا بیضہ اس سے کم وقت بھی ساتھ رہیں تو بھی امید یعنی پریگننسی ہونے کے امکانات روشن ہوتے ہیں۔
امید لگنے یا پریگننسی کے لئیے مباشرت کرنے کے مفید دن ۔
اگر ایک خاتون کے ایام 28 اٹھائیس دن کا مکمل دائرہ ہو تو 11 گیارہویں دن سے لیکر 14 چودہویں دن کے ایام میں بیضہ خاتون کے جسم میں سے خارج ہو گا۔ لیکن سو فیصد درست بتانا ممکن نہیں۔ اس لئیے ڈاکٹرز عام طور پہ میاں بیوی کے لئے خاتون کے ایام ختم ہونے کے بعد 7 ساتویں دن سے لیکر 20 بیسویں دن تک اس عرصے میں مباشرت کرنے کو امید لگنے یعنی پریگننسی ہونے کو مفید سمجھتے ہوئے ان دنوں مباشرت تجویز کرتے ہیں۔ ۔ خواتین کے بیضہ کے اخراج کے دن جاننے کی علامتیں۔ ایام گزر جانے کے بعد وجائنا خشک ہو جاتی ہے۔ اور اس میں سیرویکل فلوئڈ بلکل نہیں ہوتا۔ پ پھر کچھ دنوں بعد وجائنا میں ایک طرح کا ربڑی سا فلوئڈ یعنی گُم کی طرح کا چپکنے والا مواد یا سیال سا ظاہر ہوتا ہے۔ پھر پھر یہ سیال بہت زیادہ نمدار اور کریم کی طرح سفید سا ہو جاتا ہے۔ ان دنوں مباشرت پریگننسی کے لئیے مفید ہوتی ہے۔پھر ۔۔۔۔ مفید اسکے بعد وجائنا میں یہ سیرو یکل فلوئڈ ۔ مرغی کے کچے انڈے کی سفیدی کی طرح صاف اور پھسلنے والی سی ہوجاتی ہے ۔ یہ دن پریگننسی کے لئیے انتہائی مفید اور پر امید ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
انتہائی مفید بیضہ کی مدت پوری ہوجانے کے بعد وجائنا ایک بار پھر سے خشک ہوجاتی ہے ۔ یعنی اس میں سرویکل فلوئد یا سیال نہیں رہتا۔ یہ فلوئڈ چیک کرنے کے لئیے خواتین اپنے انگھوٹے اور شہادت والی انگلی کو وجائنا کے نچلے حصے میں اندر کر کے باہر نکال کر فلوئڈ چیک کرسکتیں ہیں ۔ اور اسکی رنگت اور ماہئیت سے اندازہ لگا سکتیں ہیں کہ بیضہ کا اخراج نزدیک ہے ۔ ۔ میڈیکل سائنس کے مطابق ۔باڈی ٹمپریچر سے بیضہ کے اخراج کا دن جاننے کا طریقہ ۔ جس دن خواتین کا بیضہ جونہی خارج ہوتا ہے انکے جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے ۔اور امید لگنے یا پریگننسی ہونے کا وقت گزرنے کے بعد جسم کا درجہ حرارت پھر سے نارمل ہو جاتا ہے۔ اسکے لئیے ضروری ہے کہ خاتون ایک ہی تھرمامیٹر استعمال کرے جو اسکے بیڈ کے پاس ہاتھ کی پہنچ میں ہو اور خاتون کو کسی طور اسکے لئیے اٹھنا نہ پڑے اور نہ ہلنا جلنا پڑے ورنہ جسم کا درجہ حرارت ہلنے جلنے سے ہی بڑھ جائیگا اور اور مطلوبہ نتیجے کا پتہ نہیں چلے گا ۔اور لازمی ہے کہ ایک قلم اور کا غذ پہ روزانہ کا درجہ حرارت لکھا جائے ۔ تھرما میٹر ڈیجیٹل ہو یا پارہ والا مگر پورے ماہ میں ایک ہی تھرما میٹر ہو ۔ مختلف تھرما میٹرز سے درجہ حرارت کا درست پتہ نہ چلنے کا امکان رہتا ہے۔ ۔ درجہ حرارت ماپنے کا طریقہ یہ ہے – صبح کے وقت رو زانہ ایک ہی وقت پہ بستر سے اٹھے بغیر سب سے پہلے تھرما میٹر سے خاتون اپنا درجہ حرارت چیک کرے اور اسے روز لکھتی جائے ۔یوں ایام کے بعد سے ایام کے آنے تک لکھتی جائے ۔، اور اس چارٹ میں جس دن جسم کا درجہ حرارت اعشاریہ دو درجہ یا اس سے زائڈ بڑھا ہوا ہو تو اس دن مباشرت کرنے پریگننسی کا امکان ہوتا ہے ۔ یو ں لگاتارتین ماہ کرنے سے سے ایک خاتون کو پریگننسی کے لئیے اپنے بیضہ کے خارج ہونے کا اندازہ ہو جاتا ہے یہ طریقہ کار نہائت مفید جانا جاتا ہے ۔ اور ان دنوں میں پریگننسی کے لئیے مباشرت مفید جانی جاتی ہے
اولیشن پریڈیکٹر کٹ ۔
جن خواتین کے ایام ریگولر نہیں۔ یعنی ان کے دن مقرر نہیں ان کے لئیے یوروپ اور امریکہ میں عام طور پہ اولیشن پریڈیکٹر کٹ، نامی میڈیکل اسٹورز پہ دستیاب ہے ۔ یہ ایک ایک ٹیسٹ ہے جو خواتین ایام کے ختم ہونے کے بعد گیارویں دن سے گھر پہ کر سکتی ہیں ۔ اگر وہ پازٹو ہو تو اسکا مطلب یہ بنتا ہے کہ اگلے 24 چوبیس سے 36 چھتیس گھنٹے تک انکے بیضہ کے اخراج ہونے کا امکان ہے۔
بے اولاد جوڑے جن کے سپرم چاہے 15 ملین ہی کیوں نہ ہوں اس طرح مباشرت کرنے سے حمل ٹھہر جاۓ گا جن گھر میں بچوں کی رونقیں نہ ہوں وہ گھرانہ خوشحال نہیں ہو سکتا آۓ روذ لڑائی جھگڑے فساد برپا ہوتے ہیں 15 ملین بھی سپرم ہیں تو حمل ٹھہر جاتا ہے آپ پریشان نہ ہوں جس کو کوئی بھی دکھ ہو تو اسی کو اس کی قدر کا پتہ ہوتا ہے 15 ملیں سے لیکر 50 ملیں تک کے لوگ پریشان نہ ہوں آپ صاحب اولاد بن سکتے ہیں مایوس نہ ہوں مایوسی گنا ہے یہ والا مباشرت کا طریقہ استعمال کریں گے تو حمل ٹھہر جاۓ گا اس پوسٹ پر کوئی غلط کمنٹس نہ کریں کیوں یہ پوسٹ صرف مایوس اور پریشان لوگوں کیلے لکھی گئ ہے اس لۓ مایوس اور پریشان لوگوں کو اور بھی پریشان کرنا اچھی بات نہیں بلکہ حوصلہ افزائی کرنی چاہے صرف اس طریقہ پر عمل کریں تو حمل ٹھہر جاۓ گا ہمبستری کرتے وقت عورت کو الٹا گھٹنوں کے بل لیٹا دیں ڈیریکشن V ٹائپ ہو کمر چارپائی یا بیڈ کے ساتھ لگے اور ہپ اوپر ہو گھٹنے V ٹائپ کرالیں مطلب 90 کا زوایہ بنوا لیں پھر فرج سے انٹرکورس کریں جب آدمی فارغ ہو جاۓ تو 5 منٹ عضو خاص فرج میں ہی رہے پھر 5 منٹ بعد عضو نکال لیں عورت 30 منٹ مزید V ٹائپ پوزیشن میں رہے تو حمل ٹھہر جاۓ گا ضروری بات جب یہ والا کام کریں تو لائٹ آف کر لیں
عورتوں کے لئے مکمل شادی کورس
لیکوریا، سیلان رحم ،عورتوں کے لئے
اس بیماری میں مریضہ کی اندام نہانی سے ایک قسم کا مواد نکلتا رہتا ہے جو اکثر سفید رنگ کا ہوتا ہے لیکن یہ مواد پیلے، نیلے، سیاہ یا سرخ بھی ہو سکتا ہے اس بیماری میں کمزوری، سر درد، سستی، بھوک میں کمی، پیٹھ میں درد، جسم میں خون کی کمی ہو جانا، بے چینی وغیرہ علامات ظاہر ہوتے ہیں. یہ بیماری بنیادی طور گندے رہنے سے مزید آسکتی- غذائیت سے بھرپور خوراک کی کمی، ماہانہ کی خرابی کی شکایت،کام کاج کا فقدان، کم عمر میں شادی ہو جانا، ٹھنڈ لگ جانا وغیرہ کی وجہ سے ہے.
نمبر1 نسخہ الشفاء : برائے لیکوریا ، گلا سپاری 12 گرام، سپاری 12 گرام، گوکھرو 12 گرام ، گل پستہ 12 گرام، اندرجو ماجو 12 گرام، کمرکس 12 گرام
سب چیزیں باریک کر کے ایک چمچ دوا نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام نہار منہ کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 15 دن یاں ایک ماہ استعمال کریں
ہمبستری سے پرہیز بہت ضروری ہے انشاءاللہ چار ہفتہ کے استعمال سے لیکوریا کا خاتمہ ہو گا ۔ دوا کھانے میں ناغہ نہیں کرنا
نسخہ الشفاء : نمبر 2 لیکوریا کیلئے
پھلی ببول 20 گرام ، خوب کلاں 20 گرام ، مازو 20 گرام ، مصری 20 گرام ، کشتہ صدف 20 گرام
چار چیزوں کا سفوف بناکر پھر اس میں کشتہ مکس کرکے رکھیں
مقدار خوراک خوراک : آدھا چاۓ کا چمچ صبح شام خالی پیٹ دودھ سے
پرہیز : گرم تیز مصالحہ جات بادی کھٹی اشیاء
فرج کو تنگ کرنے کا آسان دیسی نسخہ
پھٹکڑی بریاں 30 گرام لیں اس کو 500 ملی لیٹر پانی میں حل کر دیں اس پانی میں ململ کا کپڑا بھگو کر فرج میں رکھیں یہ عمل کم از کم 15 دن کریں انشاءاللہ فرج تنگ ہو جائے گی اور فرج کا ڈھیلا پن ختم ہو جائے گا ۔
ڈھیلے پستان کو سخت کرنا
پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے مندرجہ ذیل نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی
پھٹکڑی 25 گرام کافور 24 گرام پوست انار 70 گرام
تمام کو باریک پیس کر مشل مہندی کے بنا لیں اور رات کے وقت پانی میں ملا کر پستانوں پر لیپ کر کے باریک کپڑے سے باندھ دیا کریں
چند دنوں کے اندر چھاتیاں بالکل درست حالت میں ہو جائیں گی اور انشاءاللہ لٹکتی ہوئی پستانیں سخت ہو جائیں گی
اگر حمل نہ ٹهہرتا ہو ایک عدد مغزجائفل لیں،اور پیس کر برابر کی7پڑیاں بنا لیں،ایام سے فارغ ہونے کے بعد صبح نہار منہ1پڑیا پانی یا دوده سے کهائیں،1 ماہ استعمال کریں،اگر پهر بهی حمل نہ ٹهہرے تو دوسرے ماہ اسی طرح استعمال کریں،انشاءاللہ پہلے ماہ نہیں تو دوسرے ماہ حمل لازمی ٹهہر جاۓ گا
حمل کی حفاظت کیلیے
رسونت مصفی لیکر گردوغبار صاف کر کے تهوڑے سے پانی میں ٹکڑے ٹکڑے کر کے بهگو دیں،بهر جب رات بهر بهیگ جانے کے بعد گوندهے ہوۓ آٹے کی طرح سخت ہو جاۓ تو چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
خوراک :1 گولی حمل سے لے کر آخری دن تک صبح نہار منہ پانی سے لیں
امراض رحم کیلئے
مٹی کی ہانڈی لے کر اس میں آدها کلو گهیگوار کا گودہ ڈالکر اوپر پانی ڈالیں،اور 1دفعہ ہلا کر پهر چهوڑ دیں،اور جتنا زیاده ہو اس ہانڈی سے پانی نکال کر پیتے رہیں،ہر بار ہانڈی ہلانے کی ضرورت نہیں صرف 1بار ہلا کر چهوڑ دیں،اور روزانہ گهیگوار کا تاذہ گودہ ڈالیں،
فوائد : عورتوں کے رحم کے زخم،سوجن،چربی،اور رحم کے منہ کے اوپر جو چربی ہوتی ہے جسکی وجہ سے نطفہ اندر نہیں جاتا یا پهر بچہ دانی میں زخم اور سوجن کی وجہ سے بچہ پیدا نہ ہونا کیلیے مفید ہے
مدت استعمال:40 دن
حمل نہ ٹهہرانے کیلئے
اگر عورت حیض کے دنوں میں 2گرام ہلدی تازہ پانی سے 4دن کهاۓ تو حمل نہ رہے گا حیض کے بعد بهی پانی میں پیس کر پیۓ تو نہ رہے گا
کلونجی 1گرام گڑ میں ملا کر حیض سے فارغ ہو کر 3روز کهاۓ تو حمل نہ ٹهہرے گا
اگر عورت ارنڈ کا بیج نگل لے تو 1برس تک حمل نہ ہو گا
مرد عضو خاص کو روغن تل سے چکنا کر کے مباشرت کرے تو رحم میں نطفہ نہ ٹهہرے گا
حمل ٹهہرانے اور لیکوریا کیلیے
پهٹکڑی سفید 1پاؤ،سوڈا بائیکارب 1پاؤ،پانی 1کلو،دونوں ادویات پانی میں ڈالکر رکه دیں اور صبح تک دوائی میں خوب جوش آ چکا ہو گا،صبح آگ پر رکه کر خشک کر لیں اور دوائی کا وزن کریں اور چوتها حصہ دوائی میں کشتہ مرجان ڈالیں،نسخہ تیار ہے،500ملی گرام کیپسول بهر لیں
خوراک:1کیپسول صبح،شام پانی سے لیں،انشاءاللہ لیکوریا سے مکمل شفاء ہو گی
مدت : 15دن
حمل ٹهہرانے کے لیے ایام سے فارغ ہو کر 3دن استعمال کریں اور مباشرت کریں،انشاءاللہ فائدہ ہو گا
نسخہ الشفاء : معجون براۓ لیکوریا
اجزاء : مربہ آملہ،مربہ بہی،مربہ سیب،مربہ ہریڑ،ہر ایک 100گرام،ان سب میوہ جات کے بیچ سے گٹهلی نکال کر کونڈی میں پیس لیں پهر گوند کندر،گوند ڈهاک،الائچی خورد،موصلی سفید انڈین،تمر ہندی،سپاری تیلیا،گل پستہ،ثعلب مصری،دار چینی،ہر ایک 10گرام،کشتہ مرجان،کشتہ بیضہ مرغ،کشتہ مرگانگ،کشتہ خبث الحدید، ہر ایک 3گرام
تمام چیزوں کو پیس چهان کر رکه لیں،سیب کا رس اور قند سفید 1پاؤ لیکر پکائیں اور قوام تیار کر کے پہلے کوٹے ہوئے مربے کو اسمیں حل کریں پهر باقی اجزاء کا سفوف ملا کر اتار لیں اور اچهی طرح کوٹ کے رکهیں
خوراک : سات،سات گرام صبح،شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودهہ لیں
فوائد : یہ دوا ہر قسم کے لیکوریا کیلیے لاجواب ہے،انشاءاللہ جیسا بهی لیکوریا ہو گا ختم ہو جاۓ گا
ماہواری کم کرنے کیلیے
اجزاء : گیرو 50گرام،سنگ جراح 50گرام،مائیں 50گرام،پهلی ببول 50گرام،پهٹکڑی سفید بریاں 20گرام
تمام کا سفوف تیار کر لیں،آدها چمچ سے بهی کم خوراک صبح،شام شربت انجبار کیساتهہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : بند حیض کیلیے
نسخہ الشفاء : ست مصبر،افسنتین،زراوندمدحرج،زعفران،پهٹکڑی سرخ،ہر ایک 2گرام
سفوف بنا کر شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنا لیں
استعمال : صبح،شام 1گولی نیم گرم دودهہ سے لیں
انشاءاللہ چند خوراک سے حیض کهل جاۓ گا
ماہواری جاری کرنے کیلیے
نسخہ الشفاء : ریوند چینی 20گرام،مصبر زرد 20گرام،زعفران 1گرام،بنڈال ڈوڈا 10گرام،ہیراہینگ 1گرام،دندان فیل 1گرام،نرمکی 20گرام
تمام کا سفوف بنا لیں،بعد میں عرق سونف ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
استعمال : 2،2 گولیاں صبح،شام ہمراہ پانی یا دودهہ لیں،3،4دن میں ماہواری جاری ہو جاۓ گی
نسخہ الشفاء : ذکاوت حس کا علاج
سیکسی باتوں یا وڈیو دیکھنے کے دوران نفس سے پتلی منی کے اخراج کو ذکاوت حس کہتے ہیں
اپنا نصیب خراب کرنے سے بہتر ہے اپنا علاج کریں تمام اجزا پنسار سٹور سے مل جاتے ہیں
اجوائن خراسانی 100 گرام، بدھارا 100 گرام، ستاور 100 گرام، اسگند ناگوری 100 گرام، موصلی سفید انڈین 100 گرام
ان کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں اور ایک چمچ دوانیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام نہار منہ کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریںاستعمال کریں
ہمبستری مشت زنی سے مکمل پرہیز بہت ضروری ہے انشاءاللہ 6 ہفتے کے استعمال سے بیماری کا خاتمہ ہو گا دوا کھانے میں ناغہ نہیں کرنا
نسخہ الشفاء : جریان اوراحتلام کا علاج
پیشاب کے ساتھ یا بعد میں منی کے قطرے آنے کو جریان کہتے ہیں اور سوتے وقت منی کے اخراج کو احتلام کہتے ہیں
اپنا نصیب خراب کرنے سے بہتر ہے اپنا علاج کریں تمام اجزا پنسار سٹور سے مل جاتے ہیں
ستاور 50 گرام، بیج بند 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، سمندر سوکھ 50 ، چھلکا اسپغول 100 گرام، لاجونتی 5, 0 گرامبھکھڑا 50 گرام، تخم ریحان 50 گرام، موصلی سفید انڈین 100 گرام، ثعلب مصری 100 گرام، ثعلب پنجہ 100 گرام, سنگھاڑا خشک 100 گرام ان کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں اور ایک چمچ دوا نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام نہار منہ کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں ہمبستری مشت زنی سے مکمل پرہیز بہت ضروری ہے انشاءاللہ 6 ہفتے کے استعمال سے بیماری کا خاتمہ ہو گا دوا کھانے میں ناغہ نہیں کرنا
نسخہ الشفاء : سرعت انزال کا علاج
سرعت انزال کا مطلب ہے ہمبستری کے دوران مرد کی سیکس ٹائمنگ کا اپنی بیوی سے کم ھونا یا مرد کی منی کا سیکس سے پہلے خارج ہونا یا سیکس سٹارٹ کرنے کے تھوڑی دیر بعد بیوی سے پہلے منی کا اخراج ہو جانے کو سرت انزال کی بیماری کہتے ہیں
اپنا نصیب خراب کرنے سے بہتر ہے اپنا علاج کریں تمام اجزا پنسار سٹور سے مل جاتے ہیں
ہمبستری مشت زنی سے مکمل پرہیز بہت ضروری ہے انشاءاللہ 6 ہفتے کے استعمال سے بیماری کا خاتمہ ہو گا دوا کھانے میں ناغہ نہیں کرنا
ستاور 100 گرام، چھلکا اسپغول 100 گرام، تالمکھانہ 100 گرام، پھول مکھانے 100 گرام، موصلی سفید انڈین 100 گرام، موصلی سیاہ 100 گرام، بہمن سرخ 100 گرام، بہمن سفید 100 گرام، ثعلب پنجہ 100 گرام، ثعلب پنجہ 100 گرام، ثعلب مکھانے 100 گرام، ثعلب دانہ 100 گرام، طباشیر 100 گرام کوزہ مصری 100 گرام، دانہ الائچی خورد 100 گرام، شقاقل مصری 100 گرام، گوندکتیرا 100 گرام، مصطگی رومی 100 گرام، بیج بند 100 گرام تخم بھنگ 100 گرام، تخم کونچ 100 گرام، خولنجان 100 گرام، سنگھاڑا 100 گرام، بھکھڑا 100 گرامکشتہ قلی 10 گرام، کشتہ نقرہ 10 گرام
ان کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں اور ایک چمچ دوا نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام نہار منہ کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
بےاولادی کا علاج
منی کے جراثیم کی بڑھوتری اور پس سیل کے خاتمہ کیلئے آزمودہ نسخہ قدر دانوں کی نذر۔
دودھ گائے دو کلو، پیاز سفید دو کلو،دیسی گھی ایک کلو، چینی ایک کلو، خشخاش ایک پاو، مغز پستہ پچاس گرام، مغز چلغوزہ پچاس گرام، مغز بادام پچاس گرام، مغز اخروٹ پچاس گرام
پیاز باریک کتر کر دودھ میں ملالیں کڑاھی میں ڈال کر نرم آنچ پر پکائیں دودھ آدھا رہ جائے تو چینی ملا دیں جب آمیزہ گاڑھا ھو جائے تو گھی ڈال دیں ساتھ خشخاش باریک کر کے ملا دیں حلوہ کی مانند بھون لیں تمام مغزیات باریک کرکے ملا لیں ٹھنڈا ھونے پر محفوظ کر لیں
ایک بڑا چمچ صبح شام کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ قبل ایک کپ نیم گرم پانی سے کھائیں چالیس یوم کے بعد ٹیسٹ کروائیں۔۔انشاءاللہ منی کے جراثیم پورے ھوں گے پس سیل ختم ھو جائیں گے۔۔۔
مردانہ کمزوری نفس کا ڈھیلا پن علاج
مردانہ کمزوری کا مطلب ہے کہ نفس کا ڈھیلا پن۔ تمام اجزا کو مکس کرلیں اور رات کو سونے سے پہلے نفس کی کیپ اور نیچے والی سائیڈ چھوڑ کر باقی تین اطراف سے مالش کریں اور سو جائیں صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ جب تک کمزوری ختم نہ ہو تب تک استعمال کریں
زیتون کا تیل 5 ملی لیٹر، مچھلی کا تیل 5ملی لیٹر، مالکنگنی کا تیل 5 ملی لیٹر، تلوں کا تیل 5 ملی لیٹر
کلونجی کا تیل 5 ملی لیٹر سانڈے کا تیل
پرھیز : تمام بادی اور تلی ہوئی چیزوں سے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس