تھوک میں خون آنا،نفث الدم کیلئے نسخہ اور دیسی علاج۔
ہیموپٹیسس۔ (Hemoptysis)
کھانسی کے مریض ک اچانک معلوم ہوتا ہے کہ اس کے تھوک میں خون آتا ہے یا وہ خون تھوک رہا ہوتا ہے اور سینہ میں تناؤ محسوس کرتا ہے۔
نسخہ الشفاء : ریش برگد بوہڑ کی ڈاڑھی8 گرام، گلنار 6 گرام۔
ترکیب تیاری : 60 گرام، پانی میں پیس کر چھان لیں۔
ترکیب استعمال : دن میں دو بارآدھا آدھا پیئں۔
فوائد : انشاءاللہ تین روز کے استعمال سے تھوک میں خون آنا بند ہو جائے گا ۔
نسخہ الشفاء نمبر2 ۔
نسخہ الشفاء : گیرو 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، گوند ببول 10 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔
ترکیب استعمال : چار گرام دن میں دو بار لیں۔
فوائد : انشاءاللہ پانچ روز کے استعمال سے تھوک میں خون آنا بند ہو جائے گا۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70