Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : امراض معدہ

12 Mar, 2018 آنکھوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : امراض معدہ
اجوائن دیسی500 گرام سوئے 500 گرام، نمک سیاہ 500 گرام
سوڈا بائیکارب 250 گرام، ست پودینہ پانچ گرام ۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دوگرام بعد از غذادن میں تین بارپانی سے لیں۔
فوائد : تمام امراض معدہ ، بدہضمی، درد، ورم، گیس، تیزابیت، متلی بالخصوص حاملہ کی قے اور اسہال میں مفید ہے ۔ ہاضم ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں