معجون طاقت، مقوی باہ، خون پیدا کرنے کیلئے نسخہ اور علاج۔
معجونِ طاقت۔
معجونِ مقوی باہ۔
معجونِ تقویتِ جسم۔
معجونِ تقویتِ اعصاب۔
خون بڑھانے کی معجون۔
مقویِ بدن و مقویِ باہ معجون۔
ضعفِ جسم و کمزوری کا علاج۔
کمیِ خون (فقرالدم) کیلئے معجون۔
Herbal Tonic Majoon.
Aphrodisiac Herbal Paste.
Strength Enhancing Majoon.
Blood Builder Herbal Formula.
Herbal Hematinic Tonic.
Sexual Vitality Herbal Tonic.
Energy & Stamina Herbal Remedy.
Anemia Herbal Treatment.
: نہایت ہی مقوی باہ ہے ،خون پیدا کرتی ہے کھانسی اور بواسیر کو نہایت ہی مفید ہے چہرہ نکھارتی ہے سستی و کاہلی کو دور کرتی ہے معجون آم ایک جواہرات کی معجون ہے۔
نسخہ الشفاء:میٹھے آموں کا رس 5 کلو ،دیسی گھی 500 گرام،الائچی کلاں 50 گرام ، فلفل دراز 25 گرام، دار چینی 50 گرام، ادرک کا رس 100 گرام سونٹھ 25 گرام چینی 500 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے آم کے رس اور ادرک کے رس کو گھی میں بھو نیں پھر باقی چیزوں کو پیس کر سفوف بنا کر کر ملا لیں اور 100 عدد ورق چاندی بھی ملائیں اوراس میں 25 گرام کشتہ فولاد بھی ملا لیں بس تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 3 چمچ بڑے کھانے والے صبح او رات سوتے وقت کھائیں یہ آموں کے موسم میں بن سکتی ہے اکٹھی بنا کر رکھ لیں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70