عضو خاص کی کمزوری دور کرنے کا نسخہ

عضو خاص کی کمزوری دور کرنے کا نسخہ

Azu-e-Khaas Aala Tanasul ki kamzori door karne ke liye desi nuskha.
Effective herbal remedy for male organ weakness and sexual strength improvement.

عضو خاص، آلہ تناسل کی کمزوری دور کرنے کا نسخہ۔

نسخہ الشفاء : سونٹھ پاوڈر 1 گرام  لے کر  1 گرام، شہد میں ملا کر عضو خاص پر رات کو لیپ کریں اور اوپر سے پان کا پتہ باندھ کر سو جائیں صبح کو کھول دیا کریں بظاہر معمولی چیز ہے مگر عضو خاص کی کمزوری کو دور کرنے میں اپنی مثال آپ رکھتا ہے اور رگوں میں جان ڈالتا ہے اور ڈھیلا پن ختم کرتا ہے ایک دن چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70