Mard ka jaldi farigh ho jana (surat-e-anzal) ka desi ilaj.
Herbal Remedy for Premature Discharge & Men’s Vitality.
مرد کا جلدی فارغ ہو جانا (سرعتِ انزال) کے لیے دیسی علاج۔
وجوہات:کثرت مباشرت سے اکثر سرعت انزال کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ اعضاء تناسل کام کی وجہ سے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور مادہ منویہ کے اخراج کے لئے تیار ہو جاتے ہیں چنانچہ اگر کمزوری زیادہ ہوتی ہے تو دخول کے وقت یا دخول سے قبل عورت کو ہاتھ لگاتے ہی مادہ خارج ہو جاتا ہے یہ مرض جریان کا مقدمہ ہوتا ہے یعنی آدمی اگر اس مرض کا علاج نہ کرے تو اس کے بعد اس کو جریان کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کے علاج میں بھی وہ تدابیر اختیار کریں جو عام بدن کی کمزوری میں استعمال ہوتی ہوں اس کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ اپنی مثال آپ ہے ۔
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 25 گرام،تالمکھانہ 10 گرام، دارچینی15 گرام،مغزبادام50گرام،کوزہ مصری 100 گرام۔
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : سرعت انزال کیلئے بہترین مکمل علاج ہے۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70