کثرت حیض، کا دیسی علاج

کثرت حیض، کا دیسی علاج

یہ وہ نامراد بیماری ہے جس سے خواتین کمزور ہو جاتی ہیں چونکہ شرم کا معاملہ ہے لہذا عورتیں بچاری بتانے سے بھی مجبور ہوتی ہیں پتہ اس وقت لگتا ہے جب سر سے پانی گزر جاتا ہے
نسخہ الشفاء : بکری کے دودھ میں لوہے یا مٹی کے چند ٹکڑے آگ میں سرخ کر کے بجھائیں اسی طرح دس مرتبہ بجھا کر دودھ کو سرد کر کے پلا دیں اس دودھ کے استعمال سے انشاءاللہ کثرت حیض سے آرام آ جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین