میاں بیوی میں جنسی خواہش کی کمی کیوں ہوتی ہے؟

میاں بیوی میں جنسی خواہش کی کمی کیوں ہوتی ہے؟

میاں بیوی میں جنسی خواہش کی کمی کیوں ہوتی ہے؟

سوال: میری شادی ہوے 12 برس کی عمر گزر چکی ہےلیکن کچھ عرصے سے میں اپنی بیوی کے ساتھ جنسی تعلقات میں کوئی جوش یا دلکشی محسوس نہیں کرتا . مجھے اپنی بیوی سے محبت ہے اور ہم ہنسی خوشی رہتے ہیں.مجھے کسی اور سے کوئی لگاو نہیں ہےتاہم ہمارہ جنسی تعلق دن بہ دن بے مزہ ہوتا جا رہا ہے. ایسا کیوں ہے ؟
جواب: ایک بار جب ابتدائی چند سالوں کا نیا پن اور جوش و خروش ختم ہو جاتا ہےتو بہت سی شادیوں‌کا نتیجہ جنسی بے اطمینانی ہوتا ہے. لگا بندھا اور رسمی سا طرزِ عمل اس مسئلے کا سب سے بڑا سبب ہےڈاکٹر ڈونالڈ برنیپ کا کہنا ہے کہ ایک سال کےبعد دوسرا سال گزر جاتا ہےلیکن بیوی کا پہناوا اسی طرح کا رہتا ہےاسکا خاوند ٹھیک اسی انداز میں اسکا بوسہ لیتا ہے وہ ایک ہی طرح کی باتیں کرتے ہیں اسی صورت میں کوئی تعجب نہں کہ انکی دلچسپی زائل ہونے لگتی ہے اچھا جنسی تعلق خواب گاہ میں شروع نہیں ہوتا بلکہ یہ شوہروں اوربیویوں‌کے تعلقات

(Interactions)

کا جزو لانیفک ہے جن میں اشارات اور الفاظ اور طرزِ انداز سب ہی شامل ہیں آپ کے معاملے میں اگر ماحول میں تبدیلی ہو جائے تو وہ بڑی حد تک مفید ہو سکتی ہے اگر ممکن ہو تو آپ اور آپ کی اہلیہ باہم ایک مختصر تعطیل منائیں . آپ کو چاہیے کہ جنسی دل لگی (Foreplay)

اور جنسی اختلاط کے لیے مختلف طریقے اختیار کریں تقریباََ ہر روز کھانے کے باوجود ایک شخص کی گوشت سے رغبت ختم نہیں ہوتی اگر وہ مختلف طریقوں سے پکایا جائے مثلاََکبھی قورمہ کبھی کوفتے ،کبھی پسندے، کبھی نہاری، بنیادی اجزاء تو وہی رہتے ہیں صرف یہ ہوتا ہے کو مختلف طریقوں سے پیش کر دیا جاتا ہے. جنسی شہوت کے لیے تنوع اتنا ہی ضروری ہے جتنا دوسری اشتہاکیلئے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70