خناق کا، دیسی علاج
خناق کے معنی گلا گھٹنے کے ہیں لیکن اصللاح طب میں شدید ورم کو کہتے ہیں
اسباب
نزلہ زکام بگڑجائے یا کسی خلط کی وجہ سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے ہوتا ہےعلامات مریض کوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حلق میں کچھ اٹکا ہے ، بعض دفعہ بہت درد محسوس ہوتا ہے بار بار کھانسی آتی ہے اسکا بہترین اور سادہ علاج یہ ہے
نسخہ الشفاء: املتاس پھلی یہ عام پنسار کی دوکان سے مل جاتی ہے40گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دے کر مریض کوغرغرے کروائیں 15 منٹ تک انشاء اللہ ایک گھنے کے اندر مریض کو آرام آ جائے گا ۔
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس