Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بہرا پن، کے لیے،نسخہ

01 Feb, 2014 کان اور ناک کے امراض کے لئے دیسی نسخہ جات

Neem-Oil

 

 

 

بہرا پن، کے لیے،نسخہ
نسخہ الشفاء۔ نیم کے تخم کا خالص تیل امراض کان کو مفید ہے رات سوتے وقت ایک ایک
قطرہ کانوں میں ڈالک سوئیں چالیس یوم کے استعمال سے پہرا پن دور ہو جائے گا