خون صاف کرنے کیلئے لاجوب، نسخہ

خون صاف کرنے کیلئے لاجوب، نسخہ نسخہ الشفاء : دھماسہ 100 گرام، ریوند چینی 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کپیسول بھر لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ […]

نسخہ موٹاپا کنٹرول، موٹاپا ختم

نسخہ موٹاپا کنٹرول، موٹاپا ختم نسخہ موٹاپا کنٹرول کرنے کے لیے بنایا گیا ہے یہ نسخہ آہستہ آہستہ موٹاپا کنٹرول کرتا ہے، قدرتی طریقے سے وہ لوگ جو دو چار دن کے اندر سلم اور سمارٹ ہونے کے خواب دیکھتے ہیں وہ اس نسخے سے دور رہیں نسخہ الشفاء : حنظل بیج نکال کر 30 […]

گردے کی پتھری، کیلئے نسخہ

گردے کی پتھری، کیلئے نسخہ  نیاز بو گردے کی پتھریوں کیلئے لاجواب ہے نسخہ الشفاء : نیاز بو کی ایک شاخ ایک سے ڈیڑھ فٹ پتیوں پھولوں ڈنڈیوں کو توڑ مروڑ کر 3 گلاس پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس رہ جائے چھان کر نیم گرم پیئں رات کے کھانے کے ایک گھنٹے بعد […]

سیب کا سرکہ گھر میں بنائیں زہریلے اور مُضر مادوں سے نجات پائیں

سیب کا سرکہ گھر میں بنائیں زہریلے اور مُضر مادوں سے نجات پائیں انسانی جسم میں وقت کے ساتھ زہریلے اور مضر صحت مادوں کا جمع ہوجانا قدرتی بات ہے اور انہیں نظر انداز کرنا جلد کی خارش سے لیکر کینسر جیسے امراض تک کا باعث بنتا ہے، جسم سے فاسد مادوں کے اخراج کیلئے […]

بام، نزلہ زکام، سردرد کیلئے

بام، نزلہ زکام، سردرد کیلئے نسخہ الشفاء : ست پودینہ 10 گرام، ست اجوائن 10 گرام، مشک کافور 10 گرام، ویزلین 250 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے آپ نے دونوں ست اور کافور کو علیحدہ علیحدہ پیس کر کسی کانچ کی شیشی میں ڈالنا ہے اور تھوڑی دیر دھوپ میں رکھ دینا ہے، […]

یورک ایسڈ کا بہترین علاج

یورک ایسڈ کا بہترین علاج یورک ایسڈ ایک قلمی تیزاب ہے۔ پانی میں حل پذیر نہیں ہے۔ الکلی والے جو نمکیات ہیں ان میں حل ہو جاتا ہے۔ مرد حضرات میں اس کی نارمل مقدار 7 فیصد ملی گرام اور خواتین میں 5.5 ملی گرام ہے اس کے بڑھنے کے بہت سے اسباب ہیں، مثلاً […]

لیکوریا کیلئے، دیسی علاج

 لیکوریا کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مازو سبز 50 گرام، مائیں 50 گرام، نسپال 50 گرام، پھکٹری سفید بریاں 50 گرام، گل دھاوا 50 گرام، سنگجراحت 30 گرام، رال سفید 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک […]

جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک کا، نہائیت زبردست دیسی علاج

جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک کا، نہائیت زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : صمغ عربی 50 گرام، بادام روغن 75 گرام، زیرہ سیاہ 25 گرام، چینی 150 گرام ترکیب تیاری : گوند کیکر کو باریک کرکے بادام روغن میں ڈال دیں، اور ہلکی آگ پر رکھ کر ہلاتے رہیں یہاں تک کہ گوند پھول جائے، […]