نسخہ الشفاء : دودھ اور، چھوہارے سے، مردانہ طاقت کا علاج

نسخہ الشفاء : حسب طاقت جسمانی و حسب حالات موسم 2،4،یاں 6 عدد تک چھوہارے لے کر رات بھر کسی کورے برتن میں بھگو رکھیں صبح ان کی گٹھلی نکال کر پھینک دیں اور آدھا کلو  دودھ میں جوش دیں اور چھوہارے نکال کر دودھ استعمال کریں اگر چھوہارے گرمی نہ کرتے ہوں تو پہلے […]

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ الشفاء : پانی میں بھگو کر چھیلے ہوئے بادام 10 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلو دودھ میں ملا دیں جب دو تین جوش آ جائیں تو دودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب خواہش شہد […]

نسخہ الشفاء : منہ کے چھالوں کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دن میں تین مرتبہ کچے بھینس کے دودھ کے غرارے کریں ہر قسم کے چھالوں کا آسان علاج ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں […]

نسخہ الشفاء : حلق کے زخم کا، دیسی علا ج

نسخہ الشفاء : اگر حلق کے اندر آبلے یا زخم ہو گئے ہوں اور وہ کسی طرح ٹھیک ہونے میں نہ آتے ہوں تو مریض کو بکری کے دودھ کے غرارے کرائیں اس سے انشاءاللہ بہت جلد آرام آ جاتا ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت […]

نسخہ الشفاء : خشک کھانسی کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گرمی سے ہونے والی خشک کھانسی کے لئے ایک گلاس بکری کا تازہ دودھ جس کی قدرتی حرارت ابھی زائل نہ ہوئی ہو مصری ملا کر پلانا بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : خشک کھانسی کے لئے تازہ اونٹنی کا دودھ بھی بہت مفید ہوتا ہے صبح و شام ایک گلاس اونٹنی […]

نسخہ الشفاء : دمہ کا، گھریلو علاج

نسخہ الشفاء : بھوری بھینس جب پہلی بار بچہ دے تو اس کا پہلا دودھ تمام کا تمام مریض کو پلائیں  بس یہی نسخہ ہے جس کو بعض حکیموں نے حکیمانہ سانچے میں ڈھال لیا ہے نسخہ الشفاء :  اگر پہلی بار کا دودھ لے کر رکھ سکتے ہیں تو دودھ کو خشک کر لیں […]

نسخہ الشفاء : دمہ کا دورہ روکنے کا علاج

مریض دمہ کا حال جو دورہ کے وقت ہوتا ہے بیان کرنا مشکل ہے مریض کبھی اٹھتا ہے کبھی کھڑے ہو کر آگے جھکتا ہے کسی طرح سانس آسانی سے آئے لیکن کامیابی نہیں ہوتی اس وقت کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے ایک سادہ سا علاج لکھ رہا ہوں نسخہ الشفاء :  […]

نسخہ الشفاء : قبض کا، دیسی گھریلو علاج

نسخہ الشفاء : ایک گلاس گرم دودھ میں روغن بادام دو چمچ ڈال کر پیئں انشاءاللہ قبض کا نام و نشان مٹ جائے گا نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 3 ماہ استعمال کریں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی […]

نسخہ الشفاء : درد جگر کا، دودھ کیساتھ علاج

نسخہ الشفاء : مقام جگر پر کچے بھینس کے دودھ سے مساج کریں انشاءاللہ چند بار مساج کرنے سے شرطیہ آرام آ جائے گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم […]

نسخہ الشفاء : پرسکون نیند لینے کا، بہترین علاج

نیند نہ آنے کی بڑی وجہ دماغ اور معدہ کی خشکی ہوتی ہے لہذا تر اشیاء استعمال میں لائیں نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل رات کو سوتے وقت دو چمچ ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پئیں اور 3،4 زیتون کے تیل کے قطرے ناک میں ڈالیں انشاءاللہ بہت پرسکون نیند آئے گی نسخہ […]