ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا

نسخہ،علاج , ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا نسخہ الشفاء : مونگ کی دال ثابت حسب ضرورت لے کر پانی میں خوب گھوٹیں اور ہاتھ کی  ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر  روزانہ پندرہ منٹ تک ہلکا ہلکا لیپ کریں انشا ء اللہ چند بار کے لگانے سے پسینہ رک جائے گا

رعشہ کی، بیماری، کا علاج

رعشہ کی، بیماری، کا علاج نسخہ الشفاء : سر اور ہاتھوں کا بلا وجہ کانپنا رعشہ کہلاتا ہے ۔یہ ایک موروثی بیماری ہے مگر کبھی کبھار ویسے بھی ہوتا ہے یہ بیماری ۔پٹھوں کی کمزوری سے ہوتی ہے نسخہ الشفاء :  موسم سرما میں امربیل عام درخت پر ملتی ہے خصوصاََ بیری کے درخت پر […]

صحت کے پانچ بڑے اصول

صحت کے پانچ بڑے اصول نسخہ الشفاء :  ہر شخص مندرجہ زیل اصولوں پر عمل کر کے صحت مند زندگی گزر سکتا ہے زور زور سے سانس لینا  زور زور سے سانس لیا جائے تا کہ پھپھڑے حرکت میں رہیں ہاضمہ ۔ سادہ غذا کھاوَ اور آہستہ آہستہ چباو بہت زیادہ مت کھاو کیونکہ زیادہ […]

جڑی بوٹیوں کے ، ست اور نمکیات سے علاج

جڑی بوٹیوں کے ، ست اور نمکیات سے علاج نسخہ الشفاء  : کسی درخت یا بوٹی کا ست نکالنا ہو تو اس کا پودا لے کر آسانی سے کوٹا جا سکتا ہے ۔اس پودے کو دو گنا پانی میں تر کر دیں اور رات بھر پانی میں پڑا رہنے دیں صبح دیگچی میں ڈال کر […]

حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ

حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ نسخہ الشفاٰء :  مکئی کے سٹہ پر جو بال ریشم کی طرح ہوتے ہیں ۔ ان کو جلا کر خاکستر بنا لیں ایک چٹکی راکھ استعمال کریں پانی کیساتھ انشاءاللہ فوری قے آنا بند ہو جائے گی منہ میں الائچی رکھنے سے بھی افاقہ ہو تا ہے ۔

عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ

عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : پپیتہ کے 100 گرام، بیج لیکر اسے سایہ میں خشک کر کے اسکا پاؤڈر بنا لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سے سوکھے ہوئے لے لیں اور مریضہ کو چائے والے چمچ کا چوتھا حصہ یعنی کہ آدھے چمچ سے […]