Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

صحت کے پانچ بڑے اصول

10 Feb, 2014 دیسی طریقہ علاج

صحت کے پانچ بڑے اصول
نسخہ الشفاء :  ہر شخص مندرجہ زیل اصولوں پر عمل کر کے صحت مند زندگی گزر سکتا ہے
زور زور سے سانس لینا  زور زور سے سانس لیا جائے تا کہ پھپھڑے حرکت میں رہیں
ہاضمہ ۔ سادہ غذا کھاوَ اور آہستہ آہستہ چباو بہت زیادہ مت کھاو کیونکہ زیادہ کھانا مضر صحت ہے ۔دودھ پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کریں
ورزش ۔ جسم کو نقل وحرکت کی ضرورت ہے ، چہل قدمی اور سیر کریں لیکن پچاس سال کی عمر کے بعد کوئی شدید ورزش مت کریں
انتڑیاں ۔ انتڑیوں کو پاک صاف رکھو پانی زیادہ پیئں
تفریح و آرام ۔ تفریح و آرام کے لئے کچھ وقت ضرور وقف کریں ہنسو غم و غصہ سے اجتناب کریں