Nature's Healing, Trusted Since 1999

جادو کے شرعی علاج

جادو کے شرعی علاج الحمد للہ جو جادو کی بیماری میں ہو تو وہ اس کا علاج جادو سے نہ کرے کیونکہ شر برائی کے ساتھ ختم نہیں ہوتی اور نہ کفر کفر کے ساتھ ختم ہوتا ہے بلکہ شر اور برائی خیر اور بھلائی سے ختم ہوتی ہے۔ تو اسی لئے جب نبیصلی اللہ […]

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح طور پر یہ ثابت ہے کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ہر بیماری کی دوا ہے تو اگر بیماری کی دوا صحیح مل جائے تو اللہ تعالی کے حکم سے اس بیماری سے نجات مل جاتی ہے۔ فرمان نبوی […]