ھو اشافی علاج: بخار اکسیر

ھو اشافی علاج: بخار اکسیر

علاج، بخار
ھو اشافی علاج: بخار اکسیر
اس مجرب اکسیر کوبخار کے مریضوں کیلئے یہ نسخہ تجویز کیا گیا جو بہت ہی مفید ثابت ہوا۔ بے شک بخار کیلئے تیربہدف دوا ہے تجربہ شدہ مجرب نسخہ ہے۔ تعریف کے قابل ہے۔
ست گلو خالص‘ کشتہ مرجان‘ دانہ الائچی خورد‘ طباشیر‘ زہرمہرہ ‘ نارجیل دریائی‘ جدوار خطائی‘ فلفل سیاہ‘ کونپل نیم‘ صندل سفید مساوی الوزن لیکر سفوف بنالیں۔ خوراک چار رتی سے پانچ رتی تک ۔ صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنتہ بعد
ہمراہ تازہ پانی دیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70