Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

علاج : بواسیر خونی

31 Jan, 2011 دیسی طریقہ علاج

علاج : بواسیر خونی
نسخہ:مغز تخم نیم۔ فلفل سفید ہم وزن کھرل کر لیں حب بقدر نخود تیار کرلیں۔ بواسیر خونی کیلئے حیرت انگیز طور پر مفید اور نافع ہے نہایت زود اثر بے خطر دوا ہے۔ ان گولیوں کے استعمال سے قبض کی شکایت بھی رفع ہوجاتی ہے بار ہا مرتبہ ہزاروں مریض شفاءپاچکے ہیں طریقہ استعمال، صبح دوپہر رات کھانے سے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی تازہ پانی سے