Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

گوشت کی پچان

15 Mar, 2010 ہر مرض کے لئے بہترین دیسی نسخوں کا ذخیرہ
چونکہ گوشت ایک مکمل غذا ہے، اس لئے جب کوئی اسے مسلسل ترک کر دے تو اس کو لحمیات کی کمی ہوتی ہے اور سبزیوں میں موجود کم غذائی عناصر سے مطلوبات حاصل کرنے کی کوشش میں آنتوں کا حجم بڑھ جاتا ہے اور پیٹ بڑا ہو جاتا ہے۔

گوشت کی پچان : گائے ۔ بیل
گوشت کا رنگ: سرخ
چربی کا رنگ: زرد اور خشک

گوشت کی پہچان: بکری
گوشت کا رنگ: ہلکا سرخ
چربی کا رنگ: سفید

گوشت کی پہچان: بھیڑ ۔ دنبہ
گوشت کا رنگ: ہلکا سرخ
چربی کا رنگ: سفید۔ دنبہ کے گوشت کے اندر بھی چربی کے ریشے ملتے ہیں۔

گوشت کی پہچان: بھینس
گوشت کا رنگ: گہرا سرخ
چربی کا رنگ: سفید

گوشت کی پہچان: اونٹ
گوشت کا رنگ: سرخ
چربی کا رنگ: ہلکا زرد

گوشت کی پہچان: گھوڑا
گوشت کا رنگ: گہرا سرخ
چربی کا رنگ: سفید مگر زردی مائل

گوشت کی پہچان: وہیل مچھلی
گوشت کا رنگ: نہایت گہرا سرخ
چربی کا رنگ: سیال

گوشت کی پہچان: انسان
گوشت کا رنگ: گلابی
چربی کا رنگ: سنہری زرد