Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پیشاب, کی بندش, کا,علاج

09 Feb, 2014 مثانہ کے امراض کا علاج اور نسخہ جات

urine block problem

پیشاب کی بندش کا علاج
نسخہ الشفاء پھٹکری 10 گرام ،قلمی شورہ 10 گرام دونوں کو لے کر توے پر ڈال کر کھل
کریں توے پر  ڈالکر نیچے ہلکی آنچ جلائیں گے تو پہلے یہ چیزیں پانی بن جائیں گی پھر
خشک ہوجائیں گی اس کو کھل کرنا کہتے ہیں تیار ہونے پر سفوف بنا کر کسی شیشی میں
رکھ لیں :: مقدارخوراک،ایک گرام صبح نہار منہ ایک گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ
ایک گلاس پانی سے استعمال کریں فوری بند شدہ پیشاب کھل جائے گا تین چار یوم
تک یہ نسخہ استعمال کریں یاں مرض ختم ہونے تک استعمال میں رکھیں