Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پھوڑے پھنسیاں، دیسی کا علاج

09 Feb, 2014 جلد کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

eem-leaves

نسخہ الشفاء : نیم کے پتے 100گرام لے کر کوٹ لیں اور پھرایک کلوپانی میں پکائیں جب پانی چوتھا حصہ رہ جائے تو اتار کرچھان لیں اوراسکے پانی میں 150  گرام تلوں کا تیل ڈال کر پھر آگ پر پکائیں جب تمام کا تمام جل جائے جھاگ بن جائے تو چھان لیں اور پھوڑے پھنسیاں والی جگہ پر رات کو ہلکا ہلکا لگا کر سوئیں پھوڑے پھنسیاں کا نکلنا بند ہوجائے گا اور یہ تیل چہرے کے دانے اور داغ دھبوں کو بھی ختم کرتا ہے ۔