پھوڑے پھنسیاں،کا علاج

پھوڑے پھنسیاں،کا علاج

eem-leaves

پھوڑے پھنسیاں،کا علاج
نسخہ الشفاء , نیم کے پتے 100گرام لے کر کوٹ لیں اور پھرایک کلوپانی میں پکائیں جب
پانی چوتھا حصہ رہ جائے تو اتار کرچھان لیں اوراسکے پانی میں150گرام تلوں کا تیل ڈال
کر پھر آگ پر پکائیں جب تمام کا تمام جل جائے جھاگ بن جائے تو چھان لیں اور پھوڑے
پھنسیاں والی جگہ پر رات کو ہلکا ہلکا لگا کر سوئیں پھوڑے پھنسیاں کا نکلنا بند ہوجائے
گا اور یہ تیل چہرے کے دانے اور داغ دھبوں کو بھی ختم کرتا ہے ۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70