خارش، داد چنبل کا نسخہ اور علاج

خارش، داد چنبل کا نسخہ اور علاج

پھوڑے، پھنسی، خارش، داد ،چنبل کیلئے  نسخہ اور علاج
نسخہ الشفا : پوست بیخ ستیاناسی 10 گرام، مرچ سیاہ 5 عدد، پانی آدھا کلو۔
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ چھان کر محفوظ کرلیں۔
طریقہ استعمال : اس پانی میں دو چمچ شہد ملا کر پیئں این دن چھوڑ کر 3 بار استعمال کریں۔
فوائد : ہر قسم کے پھوڑے پھنسی، خارش داد چنبل وغیرہ کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70