Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

آنکھوں کی نظر اور کمزوری دور، دیسی علاج

31 Jan, 2014 آنکھوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

mundi gulآنکھوں کی نظر اور کمزوری دور، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی کا ایک پھول لے کر پانی کی مدد سے نگل لیں پندرہ یوم استعمال کرنے سے آنکھوں کی نظر اور کمزوری دور ہوجائے گی