Nature's Healing, Trusted Since 1999

ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی استعمال

ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی استعمال

ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی استعمال
ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی طاقت یا سیکس ٹائمنگ سے کسی قسم کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ اس اصول کے تحت کام کرتی ہیں کہ یہ دماغ کو ماؤف کر دیتی اور خون کا بہاؤ تیز کرتی ہے جس سے سیکس کے دوران مرد کا دماغ سیکس سے ہٹ کے کسی اور طرف چلا جاتا ہے تو ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے اور ان گولیوں میں سٹیرائیڈ ہوتا ہے جو گردوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے ان گولیوں کے استعمال کے دوران ٹائمنگ تو بڑھ جاتی ہے مگر جنسی تسکین حاصل نہیں ہوتا جو مرد حضرات سیکس ٹائمنگ کےلیے سپرے وغیرہ استعمال کرتے ہیں سپرے اس اصول کے تحت کام کرتا ہے کہ وہ عضوِ خاص کو سن کر دیتا ہے اور اسے سٹرونگ بناتا ہے عضوِ خاص کے سن ہونے سے مرد کا جنسی تسکین ختم ہو جاتا ہے اور دماغ سیکس سے ہٹ جاتا ہے جس سے ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے لیکن اس سپرے میں جو کیمیکل استعمال ہوتے ہیں وہ انسانی صحت کیلیے انتہائی مضر ہیں  عام طور پہ حکماء حضرات کا کہنا ہے کہ سیکس کے دوران دماغ کو کسی اور لے جایا جائے تاکہ ٹائمنگ میں اضافہ ہو بیشک اسکا حقیقت سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے جیسا کہ دورانِ سیکس عورتوں کا دماغ گھریلو مسائل ، خاوند کا رویہ اور روزمرہ کے امور کی طرف بھی الجھا ہوتا ہے جس سے خواتین کو مردوں پہ برتری حاصل ہے لیکن یہاں مردوں کے حوالے سے ایک اہم سوال موجود ہے کہ دوران سیکس اگر مرد کوئی دوائی کھائے بغیر اپنا دماغ کہیں اور طرف لے جائے تو وہ عضوِ خاص کو مینٹین نہیں رکھ سکتا جس سے دونوں پارٹنرز کا نقصان ہے  
اس مسئلے کے دو آسان حل
آپ اپنی خوراک پہ خصوصی توجہ دیں روزانہ سلاد میں کچی سبزیاں استعمال کریں جیسا کہ کھیرا ، بند گوبھی ، ٹماٹر اور چقندر وغیرہ ہیں پیاز صرف لنچ میں استعمال کریں کولڈ ڈرنکس اور آئل سے تلی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں اگر آپ گوشت کے شوقین ہیں تو چکن ، مٹن ، بیف اور مچھلی وغیرہ کوئلہ پہ بنا کے کھائیں فریش فروٹ جوس ،ڈرائی فروٹ اور دودھ پئیں اور روزانہ بلا ناغہ تیز تیز قدموں سے واک کریں رات کو پیار محبت کرنے سے دو گھنٹے پہلے ڈنر کر لیں  کمرے میں مکمل اندھیرے کی بجائے دھیمی روشنی رکھیں اپنی فیمیل پارٹنر کو پہلے خوووب پیار کریں اسکا یہ پوائنٹ نوٹ کریں کہ جسم کے کس حصہ پہ پیار کرنے سے اسے زیادہ جنسی تسکین حاصل ہوتی ہے ہر خواتین میں یہ مختلف ہوتا ہے پہلے اپنے فیمیل پارٹنر کو خوب گرم کریں اسے انٹرکورس کے لیے تیار کریں جب تک عورت کے مخصوص حصہ سے گلینڈز خاص نہ ہوں دخول مت سٹارٹ کریں دراصل یہ دوسرے کو مطئمن کرنے کا نام ہے کہ دونوں پارٹنرز جنسی تسکین حاصل کریں  پیار محبت سے پہلے جسم اور ماحول کا صاف ہونا ضروری ہے اور اپنی پسند کے مطابق دھیمی خوشبو والے ائیر فریشر بھی استعمال کریں۔ اپنی زندگی خوووب انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70