Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نیند کی زیادتی، کا دیسی علاج

17 May, 2018 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ پاؤ رہ جائے تو اتار کر اس میں نمک 2 گرام ملا کر دونوں وقت پلایا کریں بہت ہی مفید ہے نیند کی زیادتی کم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal