Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : ہائی بلڈ پریشر، کا زبردست دیسی علاج

17 Mar, 2018 خون کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، تخم دھتورہ 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کا باریک سفوف کرکے 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول دوپہر،1 کیپسول رات، کھانے کے بعد پانی کیساتھ استعمال کیا کریں ضرورت کے وقت
فوائد : دردوں کو آرام، لیکوریا، جریان، اعصابی نزلہ، ہائ بلڈ پریشر کیلئے نہایت مفید و موؑثرنسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70