Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

05 May, 2018 جلد کے امراض کے لئے جڑی بوٹیوں سے علاج

گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی
گرمی دانوں کا نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : روغن سونف 80 گرام، سرسوں کا تیل 100 گرام، میں ملا کر اس سے مالش کیا کریں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal