Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : پیشاب بند، کا دیسی علاج

04 May, 2018 پیشاب کے امراض کےلئے دیسی علاج

اگر پیشاب بند ہو جائے تو سخت مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے پیشاب بند کو کھولنے کے لئے دیئے گئے  نسخے اپنائیں اور فائدہ اٹھائیں
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، کو 10 کلو پانی میں جوش دیں جب خوب اچھی طرح ابل چکے تو بڑے ٹب میں ڈال کر نیم گرم کر کے اندر ہی بند پیشاب والے مریض کو بٹھا دیں انشاءاللہ چند منٹوں میں پیشاب کھل کر آئے گا
بند پیشاب کا دسیی نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو آدھ کلو پانی میں خوب ہی باریک پیس لیں اور کپڑے میں سے چھانیں اور اس میں ایک گرام اصلی جوکھار ملا کر پلائیں انشاءاللہ فورا پیشاب کھل جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal