نسخہ الشفاء : گاؤدنتی ایک پاؤ, اجوائن دیسی ایک پاؤ, پھٹکڑٰ ی سفید ایک پاؤ , نوشادر ٹھیکری ایک پاؤ, گودا کنوار گندل ایک پاؤ
ترکیب تیاری : گاؤدنتی کے علاوہ تمام چیزوں کو باریک پاؤڈر بنا لیں اور اس کے بعد اس میں کنوار گندل کا گودا ملا دیں۔ اور پھر ایک مٹی کا برتن لے کر اس میں آدھی ادویات ڈال دیں اور اس کے درمیان میں گاؤدنتی رکھ کر باقی ادویات اس کے اوپر ڈال دیں اور اوپر سے گل حکمت کریں اور دس کلو کوئلوں کی آگ دیں اور سرد ہونے پر گاؤدنتی نکال کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : مریض کو تمام کھانا پینا سختی سے بند کر دیں اور صرف گندم کا دلیہ استعمال کرائیں ، کم از کم آٹھ دن کیلئے۔
مقدارخوراک : 3گرام صبح نہار منہ ہمراہ دہی ، دوپہر کوکھانے کے ایک گھنٹہ بعد چائے کیساتھ اور شام کوبھی چائے کیساتھ استعمال کروائیں۔ پرانے سے پرانے ٹائیفائیڈ بخار کا صرف تین دن میں خاتمہ کرتا ہے ۔ کم از کم آٹھ دن تک ضرور استعمال کریں ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس