Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : ورم طحال کا، دیسی علاج

25 Apr, 2018 تلی کے امراض کےلئے مختلف نسخہ جات

ورم طحال تلی کے بڑھ جانےکو کہتے ہیں
ورم طحال کی علامات
بائیں پسلیوں کے نیچے ٹٹولنے سے ایک ٹکڑا سا معلوم ہوتاہ ہے اس کے سبب سے بدن کمزور ہو جاتا ہے جب یہ مرض پرانا ہو جائے تو مشکل سے جاتا ہے
ورم طحال کے اسباب
ملیریا کے بخار میں سرد پانی پینے سے تلی بڑھ جاتی ہے ذرا سا چلنے یا معمولی کام کرنے سے دم پھول جاتا ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، نوشادر 12 گرام، دونوں کو کھرل کر لیں پھر تیزاب گندھک 10 گرام سرکہ جامن خالص 40 گرام ان سب چیزوں کو ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کر لیں اور ہر روز دو بوند مصری کے ٹکڑے پر ڈال کر صبح و شام کھلائیں  انشاءاللہ ورم طحال کے مریضو ں کو افاقہ ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal