Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : نکسیر کا، دیسی علاج

28 Apr, 2018 دیسی طریقہ علاج

جب ناک کی رگیں خون سے پر ہو کر پھٹ جاتی ہیں تو خون ناک کی راہ بہہ نکلتا ہے اگر خون کی رنگت سیاہ ہو تو اس کے بند کرنے کی کوشش نہیں کرنی چائیے ہاں اگر سرخ خون نکل رہا ہو تو اس کو بند کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء :  بکری کا تازہ دودھ لیں جس بلکل تازہ ہو جس کی اصلی حرارت زائل نہ ہوئی ہو اس کو کم از کم ایک ہفتہ پئیں انشاءاللہ نکسیر کا خون آنا بند ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal