Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، مردانہ کمزوری کا بادشاہی علاج

23 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : برھمی 50 گرام، اصل السوس 30 گرام، دانہ بڑی الائچی 10 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 10 گرام، ورق سونا بڑے والے 6 عدد، ورق چاندی بڑے والے 12 عدد، زعفران 10 گرام، کستوری 1 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو نہایت باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول رات سونے سے 1 گھنٹہ پہلے ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، ہے مردانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے قوت امساک بڑھ جاتی ہے اور تمام بد ن میں طاقت پیدا ہوتی ہے بہت ہی لاجواب بہترین نسخہ ہے
پیکنگ 30 کیپسول قیمت (25,000)
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70